ایک سیر خالص سرسوں کے تیل پر ایک ہزار مرتبہیَاجَبَّارُ پڑھ کر دم کریں‘ اب اس تیل کو ان بچوں کے جسم پر مالش کریں جو لاغر اور کمزور ہوں اور جن کی نشوونما پیدائشی طور پر پوری نہ ہوئی ہو۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بچوں میں توانائی اور طاقت آجائے گی‘ کمزوری و دبلا پن ختم ہوجائے گا۔ (بیگم منظور‘ حویلی لکھا)