Search

یَابَاسِطُ   یَاسَلَامُ    یَافَتَّاحُ     یَامُعِزُّ    یَالَطِیْفُ    یَاکَرِیْمُ   یَاوَاسِعُ    ۔ اللہ رب العزت کے ان ساتوں ناموں کو اکٹھا روزانہ عشاء کی نماز پڑھ کر اپنے نام کے اعداد جمع کرکے اتنی دفعہ پڑھا کریں۔ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ انشاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔ بہت سوں کا آزمودہ عمل ہے۔ (صباحت گلستان)