حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی پکار
ہمارے پیارے دیس کا ورثہ ہیں۔ کوئی ادارہ کوئی فردکوئی ہمدردکوئی ملکی و غیر ملکی اور کوئی این جی او ان کی حفاظت کرلے ، ان کی مرمت کرلے۔ کیونکہ حضرت صاحب کو وطن اور وطن کے پیارے ورثے سے بہت پیار ہے۔ ان تینوں قلعوں کی تصاویر اور ویرانی روتی آنکھوں کے ساتھ دیکھیں ۔