Ubqari®

عالمی مرکز امن و روحانیت
اعلان!!! نئی پیکنگ نیا نام فارمولہ،تاثیر اور شفاءیابی وہی پرانی۔ -- اگرآپ کو ماہنامہ عبقری اور شیخ الوظائف کے بتائے گئے کسی نقش یا تعویذ سے فائدہ ہوا ہو تو ہمیں اس ای میل contact@ubqari.org پرتفصیل سے ضرور لکھیں ۔آپ کے قلم اٹھانے سے لاکھو ں کروڑوں لوگوں کو نفع ملے گا اور آپ کیلئے بہت بڑا صدقہ جاریہ ہوگا. - مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں -- تسبیح خانہ لاہور میں ہر ماہ بعد نماز فجر اسم اعظم کا دم اور آٹھ روحانی پیکیج، حلقہ کشف المحجوب، خدمت والو ں کا مذاکرہ، مراقبہ اور شفائیہ دُعا ہوتی ہے۔ روح اور روحانیت میں کمال پانے والے ضرور شامل ہوں۔۔۔۔ -- تسبیح خانہ لاہور میں تبرکات کی زیارت ہر جمعرات ہوگی۔ مغرب سے پہلے مرد اور درس و دعا کے بعد خواتین۔۔۔۔ -- حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کی درخواست:حضرت حکیم صاحب ان کی نسلوں عبقری اور تمام نظام کی مدد حفاظت کا تصور کر کےحم لاینصرون ہزاروں پڑھیں ،غفلت نہ کریں اور پیغام کو آگے پھیلائیں۔۔۔۔ -- پرچم عبقری صرف تسبیح خانہ تک محدودہے‘ ہر فرد کیلئے نہیں۔ماننے میں خیر اور نہ ماننے میں سخت نقصان اور حد سے زیادہ مشکلات،جس نے تجربہ کرنا ہو وہ بات نہ مانے۔۔۔۔ --

وٹامنز جسمانی صحت کیلئے کیوں ضروری؟

انسانی زندگی کے لیے اچھی غذا کی بڑی اہمیت ہوتی ہے اور اچھی صحت کا دارومدار بھی اسی پر ہوتا ہے لیکن اس معاملہ میں شروع میں غفلت کرتا ہے اور یہ غفلت بہت جلد خرابی صحت کی صورت میں رونما ہوتی ہے۔ اچھی صحت اللہ تعالیٰ کی طرف سے نعمت ہے پاکستان میں پھل اور سبزیاں کثیر تعداد میں پائی جاتی ہیں لیکن اس میں انسان ریڈی میڈ کھانا خرید کر اپنا وقت اور محنت بچانے کی کوشش کرتے ہیں اور سبزیوں اور پھلوں کے قدرتی فوائد سے بتدریج محروم ہوتے جا رہے ہیں اس کتاب میں ہم آپ کو وٹامنز کی جسمانی صحت میں کیا حیثیت ہے اس کے فوائد اور نقصانات پر تفصیلی بحث اور اس کا آسان علاج جو کہ آپ کے وہم گمان میں بھی نہیں ہو گا کیونکہ اب ڈیلی وہ چیز استعمال کر کے کوڑے میں پھینک دیتے ہیں اور ہم آپ کو اس کی افادیت بتلاتے ہیں کہ وہ کتنی قیمتی چیز ہے اس طرح کے بے شمار چیزیں جو کہ عام سستی ہمارے کوڑا دان حصہ بن چکی لیکن طب کے نقطہ نظر میں وہ کسی کشتہ سے کم نہیں انسانی جسم کی نشوونما اور حیاتین وٹامن کیسے حاصل کریں۔ قارئین کیلئے خوشخبری اعصاب پرسکون رکھنے والا میگنیشیم کیا آپ موسم گرما میں تنگ تو نہیں ہوتے اگر ہوتے ہیں تو موسم گرما میں طبیعت کو سرور اور شاداب رکھنے والی فطری سوغات دل کے امراض کیلئے بے حد مفید میں نے سگریٹ نوشی سے نفرت کیوں کی کیا جاننا چاہتے ہیں تو ملاحظہ فرمائیں آئیے آپ کو بتلاتے ہیں ایوڈین کی کمی کی وجہ سے انسانی صحت کیسے متاثر ہوتی ہے ملاحظہ فرمائیں کیا آپ اپنی قوت مدافعت بڑھانا چاہتے ہیں اور وٹامن سی اور اے بی سے کیا فائدہ ہوتا ہے انسانی صحت پر کیسے اثر ہوتا ہے تفصیل کے ساتھ پڑھیں کتاب میں انسانی جسم کیلئے فولاد کی کیا اہمیت ہے تفصیل بہت زبردست تحریر انسانی طاقت کیلئے ایک دفعہ ضرور پڑھیے۔ کیا درد کے بارے آپ ڈاکٹروں سے مایوس ہو گئے اور پنڈلی کا درد ہے تو آپ گارنٹی ص ۴۱ کا مطالعہ کریں اور حاصل علاج رات کو نظر نہ کرنا اندھے پن کی روک تھام کرنے سے سرطان اور دل کی بیماری فالج کا خطرہ خون کی کمی، جلد کے زخموں جنین میں عصبی نالی کے نقائص کی روک تھام خون کی شدید کمی کے سدباب کیلئے حمل کے پہلے کچھ ہفتوں کے دوران بچہ کی تقویت کیلئے بواسیر کے علاج سے اگر آپ کی ہڈیاں کمزور ہیں۔ اگر گردے میں درد ہو تو یا پتھری ہو امراض چشم کا مریض غم رحم کے سرطان کی روک تھام کرتا ہے کینسر جیسے موذی مرض کیلئے جلد کے کھردرے پن کی روک تھام کرتا ہے سرطان کو روکتا ہے آپ میں یہ سب بیماریاں یا کسی ایک بیماری میں مبتلا ہیں تو فی الفور کتاب اٹھائیے اور علاج تلاش کر کے سکون کی وادیوں گم ہو جائے۔ انسان اور حیوانی جسم میں سب سے اہم اور ممتاز مقام کیلسیم کا ہوتا ہے اس کا ہڈیوں اور دانت میں بڑا دخل ہے اس کی تفصیل کتاب میں۔ کیلشیم اور جدید تحقیق مرجان سے حاصل کردہ کیلشیم کاربونیٹ ہونے کی صلاحیت ہڈیوں اور کیلشیم سے بہتر پائی گئی ہڈیوں کی کمزوریوں کو دور کون سی چیز کرتی ہے جس سے ان میں طاقت بڑھتی ہے اور ہڈیوں میں مضبوطی آتی ہے تفصیل کے ساتھ کتاب میں کیلشیم کی کمی کی علامات تفصیل سے پڑھے اور کیلشیم کی کمی پیدا کرنے والے محرکات کو ضرور دیکھیں آخر میں آپ کو بتاتے ہیں کیلشیم قدرتی تحفہ کیا ہے جو کہ ہر گھر میں آتا ہے دیکھیں کتاب میں قارئین بہت سستے آزمودہ علاج آپ کو اس کتاب نے دیئے کاش اگر آپ نے قدر کی تو زندگی کا ماحول تبدیل ہو جائے گا اگر اس کو دوسری کتابوں کی طرح سمجھ کر روگردانی کی تو شاید پچھتاوے کے سوا کچھ نہ ہو اللہ تعالیٰ ہم سب کو یہ جھوٹی چیز کی قدر کرنے توفیق عطا فرمائیں اور فکر کا مادہ پیدا کر دیں۔



مزید کتب